اہم خبریںدنیا امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے، عباس عراقچی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 فائل فوٹو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے، امریکا کی کسی بھی مہم جوئی پر سخت ردعمل دیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا انوکھا احتجاج، ناصر شاہ کی تنقید 3 منٹس پہلے Bookmark تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی 4 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا 11 منٹس پہلے Bookmark گوجرانوالہ کی نشست این اے 77 پر ضمنی الیکشن 8 نومبر کو... 42 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی... 43 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کی گاڑی مداح کے پیر پر چڑھ گئی، اداکار ڈرائیور... 52 منٹس پہلے