Home اہم خبریںعمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، انجن روم کو نقصان کی اطلاعات

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، انجن روم کو نقصان کی اطلاعات

by 93 News
0 comments

عمان کے ساحل کے قریب ایک ہی روز میں 2 بحری واقعات پیش آئے ہیں۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق لیما کے علاقے سے تقریباً 11 ناٹیکل میل شمال مشرق میں 1 آئل ٹینکر کو نامعلوم ہتھیار سے نشانہ بنایا گیا۔

حملے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا جس کے باعث جہاز اپنا کنٹرول کھو بیٹھا تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

برطانوی ادارے کے مطابق دوسرا واقعہ خصب شہر سے 21 ناٹیکل میل شمال مشرق میں پیش آیا۔

اس واقعے میں ایک ٹینکر کے کپتان نے جہاز کے قریب پانی میں دھماکے کی اطلاع دی ہے تاہم اس واقعے میں جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00