اہم خبریںکاروبار کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 57 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 713 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 18 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کس... 6 منٹس پہلے Bookmark ہانیہ عامر کو شوبز کے بعد اب باکسنگ میدان فتح کرنے کا... 15 منٹس پہلے Bookmark کرائم کی صورتحال میں مجموعی طور پر بہتری، موبائل چھیننے کے واقعات... 31 منٹس پہلے Bookmark غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے 37 منٹس پہلے Bookmark امریکی شرح سود فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونا مہنگا، پاکستان... 48 منٹس پہلے Bookmark پی ایچ ایف کا مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار 55 منٹس پہلے