اہم خبریںکھیل پی ایچ ایف کا مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا۔ پی ایچ ایف حکام کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل وینیو پر رکھے جائیں۔ حکام کے مطابق پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو ایونٹ بھارت میں نہ کھیلنے سے متعلق باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ صدر پی ایچ ایف کے مطابق پاک بھارت موجودہ حساس صورتحال اور سیکیورٹی حالات کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کس... 4 منٹس پہلے Bookmark ہانیہ عامر کو شوبز کے بعد اب باکسنگ میدان فتح کرنے کا... 13 منٹس پہلے Bookmark کرائم کی صورتحال میں مجموعی طور پر بہتری، موبائل چھیننے کے واقعات... 29 منٹس پہلے Bookmark غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے 35 منٹس پہلے Bookmark امریکی شرح سود فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونا مہنگا، پاکستان... 46 منٹس پہلے Bookmark سیف علی خان سے جھگڑے کیوں ہوتے ہیں؟ کرینہ کپور نے بتا... 54 منٹس پہلے