اہم خبریںدنیا غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 کمانڈر نائل ابو عبيد شہید(تصویر سوشل میڈیا)۔ غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ نے نائل ابو عبید کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق نائل ابو عبید گذشتہ روز خان یونس میں اسرائیلی فوجی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔ القسام بریگیڈ کے مطابق نائل ابو عبید رفح بریگیڈ کے کمانڈر اور ملٹری کونسل کے رکن تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانیوں کی اکثریت کا ملکی نظام تعلیم پر عدم اطمینان کا اظہار 15 منٹس پہلے Bookmark برکس اجلاس میں آفیشل ڈنر ’’ویجیٹرین فوڈ‘‘ رکھنے پر مودی سرکار کو... 22 منٹس پہلے Bookmark ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کس... 29 منٹس پہلے Bookmark ہانیہ عامر کو شوبز کے بعد اب باکسنگ میدان فتح کرنے کا... 38 منٹس پہلے Bookmark کرائم کی صورتحال میں مجموعی طور پر بہتری، موبائل چھیننے کے واقعات... 54 منٹس پہلے Bookmark امریکی شرح سود فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونا مہنگا، پاکستان... 1 گھنٹہ پہلے