امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز

—فائل فوٹو 

ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک بھی جا پہنچے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں اضافے کے بعد فی گیلن قیمت 4 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔ 

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کے بعد سے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔

Related posts

غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

صرف 10 منٹ میں پاؤں کی سوجن کم اور ذہنی تناؤ سے نجات کا آسان طریقہ