0
آبنائے ہرمز میں ایرانی خطرے کا مکمل خاتمہ امریکا کیلئے ممکن نہیں: تجزیہ کار
سلامتی اور دفاعی امور کے تجزیہ کار وولف گینگ پسٹائی نے کہا ہے کہ امریکا زیادہ سے زیادہ یہ کر سکتا ہے کہ ایران کی جانب سے جہازوں پر حملوں کے لیے استعمال کیے جانے والے وسائل اور تنصیبات کو نشانہ بنا کر ایسے حملوں کی تعداد محدود کر دے۔