عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری

امریکا اور ایران کے حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری ہے۔

برینٹ خام تیل چھ ہفتے میں پہلی بار 95 ڈالر کی سطح کو چھو گیا۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 86 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کیا گیا۔

دوسری جانب ایران پر امریکا کے مسلسل حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔

Related posts

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ

ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی، کوشش ہے اسے پازیٹو لیں، فاطمہ ثنا

کرشمہ کپور اور ابھیشیک بچن کی منگنی کیوں ٹوٹی تھی؟ سنگین دعوے سامنے آ گئے