Home اہم خبریںمعروف سماجی شخصیت ضیاء فرید کے بھتیجے کا دعوت ولیمہ، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی بھی شرکت

معروف سماجی شخصیت ضیاء فرید کے بھتیجے کا دعوت ولیمہ، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی بھی شرکت

by 93 News
0 comments

مانچسٹر کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت ضیاء فرید اور پاکستان گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے قائد گروپ کے رہنما، منسٹر برائے انرجی اینڈ اسپورٹس کے کوآرڈینیٹر عطاء فرید کے بھتیجے ڈاکٹر یاسم فرید کی دعوتِ ولیمہ کی شاندار تقریب مانچسٹر کے معروف ورملین ہال میں منعقد ہوئی۔

اس پروقار تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین یاسمین قریشی اور افضل خان، میئر آف بری محمد طاہر رفیق، قونصل جنرل پاکستان مانچسٹر امتیاز فیروز گوندل سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی اور کمیونٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مانچسٹر: معروف سماجی شخصیت ضیاء فرید کے بھتیجے کا دعوت ولیمہ، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی بھی شرکت

شرکاء نے دلہا اور دونوں خاندانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مانچسٹر: معروف سماجی شخصیت ضیاء فرید کے بھتیجے کا دعوت ولیمہ، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی بھی شرکت

تقریب خوشگوار ماحول، باہمی محبت، رواداری اور پاک برطانیہ کمیونٹی کے اتحاد کی خوبصورت عکاس ثابت ہوئی، جہاں مہمانوں کی پرتکلف ضیافت اور شاندار انتظامات کو بھی بےحد سراہا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00