Home اہم خبریںبرطانوی جیلوں میں 273 دہشتگردوں کے بند ہونے کا انکشاف

برطانوی جیلوں میں 273 دہشتگردوں کے بند ہونے کا انکشاف

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو 

برطانوی جیلوں میں 273 دہشت گردوں کے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے اکثریت دائیں بازو کے انتہا پسند قرار دیے جاتے ہیں۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہوم آفس کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ برطانیہ میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد کو رواں سال مارچ کے اختتام تک جیلوں میں بند کیا گیا، مذکورہ تعداد گزشتہ 12 ماہ کے مقابلے میں زائد ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردی سے متعلقہ جرائم کے لیے جیلوں میں بند قیدیوں کی اکثریت تقریبا (58 فیصد یعنی 159 قیدی) انتہا پسندانہ خیالات رکھتے ہیں اور (80 قیدی یعنی 29 فیصد) انتہائی دائیں بازو کے عقائد کے حامل ہیں جبکہ (34 قیدی یعنی 12 فیصد) کو بائیں بازو کی انتہا پسندی سمیت دوسرے نظریات کا حامل قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2010ء کے مقابلے میں جیلوں میں دہشت گردی میں ملوث مجرمان کی تعداد تقریبا دگنی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00