اہم خبریں کاروبار امریکا ایران ڈیل کی نئی امیدیں، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی 93 Newsجولائی 31, 2026029 views امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل کی نئی امیدوں پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت91 ڈالر پر آگئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 84 ڈالر 43 سینٹ پر دیکھی گئی۔