امریکا ایران ڈیل کی نئی امیدیں، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی

امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل کی نئی امیدوں پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی۔

برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت91 ڈالر پر آگئی۔ 

امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 84 ڈالر 43 سینٹ پر دیکھی گئی۔