سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 4050 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Related posts

فرانزک شواہد کی بنیاد پر ثاقب خان قصور وار ثابت ہو چکے: مومنہ اقبال

شام کی چائے کیساتھ بسکٹ لینے کے عادی افراد کو ماہرین نے خبردار کر دیا

سال 2025ء میں مصنوعی ذہانت کی کارکردگی