پی ایس ایکس 100 انڈیکس 495 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 75 ہزار 547 پر بند

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 495 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 547 پر بند ہوا ہے۔ 

حصص بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے 25 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 60 ارب روپے کم ہوکر 19 ہزار 717 ارب روپے ہوگئی ہے۔ 

Related posts

فرانزک شواہد کی بنیاد پر ثاقب خان قصور وار ثابت ہو چکے: مومنہ اقبال

شام کی چائے کیساتھ بسکٹ لینے کے عادی افراد کو ماہرین نے خبردار کر دیا

سال 2025ء میں مصنوعی ذہانت کی کارکردگی