کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور مرکز کراچی شہر تھا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔