اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا by 93 News 48 منٹس پہلے 48 منٹس پہلے Bookmark 0 حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول ایک روپے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 353 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 25 نومبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شاہد کپور کی نئی شاندار ایس یو وی، قیمت آپ کو حیران... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پنجاب میں سانس انفیکشن سے متاثرہ بچوں کو اینٹی بائیوٹک دینے کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1068 پوائنٹس کا اضافہ 3 گھنٹے پہلے Bookmark گھنٹوں ٹی وی دیکھنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ 4 گھنٹے پہلے Bookmark اپیل منظور، عالمی ثالثی عدالت نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز... 5 گھنٹے پہلے