اہم خبریںکاروبار کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1068 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1068 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 23 ارب رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 131 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 385 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 48 منٹس پہلے Bookmark شاہد کپور کی نئی شاندار ایس یو وی، قیمت آپ کو حیران... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پنجاب میں سانس انفیکشن سے متاثرہ بچوں کو اینٹی بائیوٹک دینے کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark گھنٹوں ٹی وی دیکھنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ 4 گھنٹے پہلے Bookmark اپیل منظور، عالمی ثالثی عدالت نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز... 5 گھنٹے پہلے