اہم خبریں کاروبار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار 93 Newsنومبر 23, 202601 views ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 3 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی ہے اور اس کی قیمت میں 334 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔