اہم خبریںصحت کے پی میں ڈاکٹروں کی کمی ہے، مشیر صحت by 93 News 17 منٹس پہلے 17 منٹس پہلے Bookmark 1 مشیر صحت خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی کمی ہے، 200 سے زائد مختلف نوعیت کے اسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں۔ لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) نگار جوہر نے ایک بریفنگ میں کہا کہ کے پی کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 37 اضلاع کے اسپتالوں کے لیے طبی آلات کی خریداری پر تین ارب 65 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی ترجیح ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیدرلینڈز ویمن نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 7 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 8 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 9 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 9 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 11 گھنٹے پہلے