اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 16 ہزار 536 روپے کا ہوگیا by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 0 ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 16 ہزار 536 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 109 ڈالر کم ہو کر 3940 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کپتانوں کا منفرد... 2 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز 49 منٹس پہلے Bookmark بابل خان نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے نمٹنے اور جذباتی مزاج پر... 50 منٹس پہلے Bookmark عاقب جاوید نے ماسٹر پلان تیار کیا ہے: محسن نقوی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 15 ممالک مقابلے سے باہر کیوں ہوگئے؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عشب عرفان کا پٹس برگ اوپن اسکواش میں شاندار آغاز 2 گھنٹے پہلے