اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا by 93 News 8 منٹس پہلے 8 منٹس پہلے Bookmark 0 حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 12 نومبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے امتِ مسلمہ کو خودی، اتحاد... 31 منٹس پہلے Bookmark حکومت کا برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ اسکیم آسان بنانے کا فیصلہ 48 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کی تیل پیداوار فروری کے بعد سب سے بلند سطح... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایشین ٹیم اسکواش میں شاندار کارکردگی، کھلاڑیوں کیلئے 10، 10 لاکھ روپے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ہماری شادی میں کرن جوہر نے شاہد کپور کو اسٹیج سے دھکا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے اداکارہ ہما قریشی نے سر منڈوا... 4 گھنٹے پہلے