اہم خبریںکھیل بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ by 93 News 16 منٹس پہلے 16 منٹس پہلے Bookmark 0 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ اے اور ٹورنامنٹ کا یہ آٹھواں میچ مسقط میں کھیلا جارہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 191رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 9 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 12 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 13 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 14 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 14 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 15 گھنٹے پہلے