اہم خبریںکاروبار کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی by 93 News 10 منٹس پہلے 10 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام ایک لاکھ 73 ہزار 886 رہا۔ حصص بازار میں 1.47 ارب شیئرز کے سودے 22.5 ارب روپے میں طے ہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 203 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 909 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹیسٹ میچز میں پرفارمنس سینئرز کی بھی ذمے داری ہے، سعود شکیل 12 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 52 منٹس پہلے Bookmark سرکاری تھیلیسیمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں دگنا، 135 ارب ڈالرز سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark میرے شو میں مہمان ذاتی زندگی پر کھل کر بات کرنے سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کراچی میں اسٹیٹ بینک کا دورہ 2 گھنٹے پہلے