اہم خبریںکاروبار ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی by 93 News 15 منٹس پہلے 15 منٹس پہلے Bookmark 0 — فائل فوٹو ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 65 ڈالرز کم ہو کر 4066 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سرکاری تھیلیسیمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا... 32 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں دگنا، 135 ارب ڈالرز سے... 54 منٹس پہلے Bookmark میرے شو میں مہمان ذاتی زندگی پر کھل کر بات کرنے سے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کراچی میں اسٹیٹ بینک کا دورہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیس نمبر 10 کیلئے کچھ بہت ہی خاص کیسز اکٹھے ہو رہے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عامر خان اپنی نئی اہلیہ گوری سپراٹ کیلئے نئے گھر کی تلاش... 3 گھنٹے پہلے