اہم خبریں کھیل وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار 93 Newsنومبر 5, 202601 views ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ، دوسرے روز پاکستان مینز ٹیم کی جنوبی کوریا کو شکست مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان مینز ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔