اہم خبریںکاروبار پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا by 93 News 15 گھنٹے پہلے 15 گھنٹے پہلے Bookmark 1 وفاقی حکومت نے آئندہ 3 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 29 فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ پیٹرول کی موجودہ قیمت 377 روپے 91 پیسے برقرار ہے۔ اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 2 نومبر تک موثر رہیں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 28 منٹس پہلے Bookmark فلم ’کانٹے‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا چل بسے 35 منٹس پہلے Bookmark ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانوی اخبار کا میگھن مارکل کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فلم ’ایتھا‘ کا ٹریلر، نانا پاٹیکر کی جھلک نے مداحوں کی توجہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بالوں کی نشو و نما کیلئے کون سا تیل بہتر؟ تیل لگانے... 2 گھنٹے پہلے