پی ایس ایل 12، کھلاڑیوں، ٹیموں اور اسکواڈز کے حوالے سے اہم فیصلے
پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ آج کا دن نہ صرف اس لیے اہم تھا کہ کن چیزوں پر اتفاق ہوا بلکہ اس لیے بھی کہ یہ اتفاق رائے کس انداز میں قائم ہوا اور تمام فرنچائزز نے ورکشاپ میں مکمل کھلے پن کا مظاہرہ کیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.