انٹرٹینمنٹاہم خبریں صدارتی ایوارڈ یافتہ پشتو گلوکار گلریز تبسم انتقال کرگئے by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 صدارتی ایوارڈ یافتہ پشتو گلوکار گلریز تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 75 برس تھی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی اور مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے گلوکار گلریز تبسم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ گورنر کے پی نے کہا کہ گلریز تبسم کے انتقال سے پشتو موسیقی ایک ممتاز فنکار سے محروم ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark چیئرمین پی سی بی کی جانب سے سہ ملکی سیریز کی ٹیموں... 35 منٹس پہلے Bookmark پاکستان، ایران میں فٹ بال فروغ کیلئے اہم معاہدہ ہوگیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark شہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار... 3 گھنٹے پہلے Bookmark نوجوانوں کیلئے پروٹین شیک مفید یا نقصاندہ؟ 4 گھنٹے پہلے