اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 وفاقی حکومت نے نئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے 85 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل ایک روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 29 اکتوبر کےلیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نوجوانوں کیلئے پروٹین شیک مفید یا نقصاندہ؟ 3 گھنٹے پہلے Bookmark شرح سود بڑھتے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں اضافہ 4 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی سفارت خانے میں ’یومِ سیاہ کشمیر‘ کی خصوصی تقریب 7 گھنٹے پہلے Bookmark میری لکھی گئی پہلی ٹیلی فلم نے میرے کیریئر کا رخ بدل... 8 گھنٹے پہلے