اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1300 روپے کی کمی ہوگئی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1300 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 22 ہزار 136 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1115 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 913 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 3996 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پچ کو قصور وار نہیں ٹھہرائیں گے: بیٹنگ کوچ پاکستان ٹیم 12 منٹس پہلے Bookmark خاندان کی حفاظت اور نامناسب توجہ سے بچنے کیلئے والدہ نے سر... 16 منٹس پہلے Bookmark بھارت چھوڑنے کا نوٹس معطل، عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark سونم کیساتھ کام کرتے ہوئے نصیرالدین شاہ کیوں جھجک محسوس کر رہے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا نے سائبر کرائم میں شکایت کیوں درج... 3 گھنٹے پہلے Bookmark زیب خان اور اسراء عائشہ رشتۂ ازدواج میں منسلک 4 گھنٹے پہلے