اہم خبریںصحت کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ شیر خوار بچہ جاں بحق by 93 News 20 گھنٹے پہلے 20 گھنٹے پہلے Bookmark 2 کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ زیر علاج شیر خوار بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو 12 اکتوبر کو اسپتال لایا گیا عمر کی 52 دن تھی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بچوں میں منکی پاکس کی تشخیص پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ایکشن لیتے ہوئے 20 اکتوبر کو کورنگی میں ایک نجی اسپتال کو سیل کیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 23 منٹس پہلے Bookmark سفیان مقیم کو ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 ڈیلرز گرفتار 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کے بعد آٹا، گوشت، سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں... 12 گھنٹے پہلے Bookmark کینسر میں مبتلا بنگلادیشی کرکٹر ایمبولینس میں زندگی کی بازی ہار گیا 14 گھنٹے پہلے Bookmark ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیا 14 گھنٹے پہلے