اہم خبریںکاروبار مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 ڈیلرز گرفتار by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 5 —فائل فوٹو کوئٹہ میں مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 آٹا ڈیلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی کی۔ کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شاداب خان کی پرفارمنس پر ان کے سسر ثقلین مشتاق نے کیا... 36 منٹس پہلے Bookmark ظاہری کامیابیاں پُرسکون زندگی کی ضمانت نہیں: توثیق حیدر 38 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ میں کوکین سے منسلک جرائم میں 10 فیصد اضافہ، سالانہ منڈی... 49 منٹس پہلے Bookmark حارث رؤف کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کیساتھ معاہدہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی پلاسٹک سرجن نے بالی ووڈ کے 10 فنکاروں کی کاسمیٹک سرجری... 3 گھنٹے پہلے