اہم خبریںکاروبار ایل پی جی کے بعد آٹا، گوشت، سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ by 93 News 7 منٹس پہلے 7 منٹس پہلے Bookmark 0 ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا، آٹا، گوشت، سبزیاں اور دالیں سب کی قیمتیں بڑھنے لگیں۔ کئی شہروں میں آٹے اور دالوں کی قیمت میں پچاس روپے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں سو روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ لاہور میں ایل پی جی کی بیشتر دکانیں بند ہوگئیں۔ مختلف شہروں میں ایل پی جی ساڑھے پانچ سو سے ساڑھے چھ سو کے درمیان دستیاب ہے۔ شہریوں نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کینسر میں مبتلا بنگلادیشی کرکٹر ایمبولینس میں زندگی کی بازی ہار گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark ڈرگ ٹیسٹنگ میں 6 ادویات کے نمونے جعلی نکل آئے 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری اور عالمی معیار میں پیش رفت کر رہی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ، پاکستان کو گیمبیا نے شکست دیدی 3 گھنٹے پہلے Bookmark سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ فائنل، پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں... 4 گھنٹے پہلے