اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 0 اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت میں 381 روپے 14پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن نے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 20 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی 55 منٹس پہلے Bookmark فائرنگ سے ٹائیگر شروف کی جان کیسے بچی؟ حملے کی نئی ویڈیوز... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائیگر شروف پر حملہ کرنیوالے بشنوئی گینگ کا پیغام سامنے آ گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark شادی ماہین سے ہی ہونی تھی، ورنہ شاید نہ ہوتی: شہریار منور 3 گھنٹے پہلے Bookmark یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف مقرر کرنے کا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایکواڈور کے دھڑ جڑے بھائی سوشل میڈیا انفلوئنسرز 27 سال کی عمر... 4 گھنٹے پہلے