اہم خبریںکاروبار ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار by 93 News 13 گھنٹے پہلے 13 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سونے کا گزشتہ بھاؤ ہی برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 39 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3 لاکھ 76 ہزار 402 روپے پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 4 ہزار 165 ڈالر پر برقرار ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی 5 گھنٹے پہلے Bookmark فائرنگ سے ٹائیگر شروف کی جان کیسے بچی؟ حملے کی نئی ویڈیوز... 6 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائیگر شروف پر حملہ کرنیوالے بشنوئی گینگ کا پیغام سامنے آ گیا 7 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی 8 گھنٹے پہلے Bookmark شادی ماہین سے ہی ہونی تھی، ورنہ شاید نہ ہوتی: شہریار منور 8 گھنٹے پہلے Bookmark یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف مقرر کرنے کا... 8 گھنٹے پہلے