اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوگیا by 93 News 57 منٹس پہلے 57 منٹس پہلے Bookmark 0 ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 974 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 195 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عمران خان کو احتجاج میں شرکت پر ممبئی پولیس نے پکڑلیا 35 منٹس پہلے Bookmark صدر محمود عباس کا فلسطینی پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان 55 منٹس پہلے Bookmark گوہر خان نے ڈوپلیکس فلیٹ 6 کروڑ میں بیچ دیا، 2 سال... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خشک میوہ جات کے صحت پر حیرت انگیز اثرات 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ووٹ چوری کیخلاف احتجاج، 2 خواتین کانگریس رہنماؤں میں پہلے تلخ کلامی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان نامزد کر... 2 گھنٹے پہلے