اہم خبریںدنیا امریکا کو برطانیہ کے فوجی اڈے پر حملے کے خدشات by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 0 امریکا کو برطانیہ کے فوجی اڈے پر حملے کے خدشات، امریکی بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے۔ لندن کے شمال مغرب میں واقع ریف فیئر فورڈ پر ایک درجن B-1 بمبار طیارے تعینات تھے جنھیں ایران پر امریکی حملوں میں استعمال کیا گیا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق انخلا غیر معمولی رفتار سے عمل میں لایا گیا۔ واضح رہے کہ یہ اقدام حملے کی سازش کے شبہہ میں کئی افراد کی گرفتاری کے ایک ہفتے بعد کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے... 6 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا:... 7 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور نے اپنے گانے کی ڈیپ فیک ویڈیو کو جنسی ہراسانی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark گرل فرینڈز کے ساتھ دیکھے جانے پر شوہر کی بیوی کو گاڑی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark 40 سال کی عمر کے بعد مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا... 8 گھنٹے پہلے