اہم خبریںدنیا ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل ایران جنگ کے لیے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز جارج ایچ ڈبلیو بش آرام اور تفریحی وقفے کے لیے تھائی لینڈ پہنچ گیا۔ بحری جہاز امریکی حملوں میں معاونت کے لیے بحیرہ عرب میں تعینات تھا، امریکی بحری جہاز پر 4 ہزار 800 امریکی اہلکار موجود ہیں۔ تھائی میڈیا کے مطابق امریکی جہاز 4 سے 9 اکتوبر تک تھائی جزیرے پھوکٹ پر لنگرانداز رہے گا اس دوران امریکی فوجی اہلکار اور عملہ جزیرے پر وقت گزاریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور نے اپنے گانے کی ڈیپ فیک ویڈیو کو جنسی ہراسانی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark گرل فرینڈز کے ساتھ دیکھے جانے پر شوہر کی بیوی کو گاڑی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 40 سال کی عمر کے بعد مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا: ایرانی فوج 4 گھنٹے پہلے Bookmark صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار... 4 گھنٹے پہلے