اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز میں ٹینکر میزائل حملے کا نشانہ بن گیا by 93 News 16 گھنٹے پہلے 16 گھنٹے پہلے Bookmark 2 —فائل فوٹو آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حملے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹینکر کا عملہ محفوظ ہے جبکہ کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کو برطانیہ کے فوجی اڈے پر حملے کے خدشات 41 منٹس پہلے Bookmark سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے... 6 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا:... 7 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور نے اپنے گانے کی ڈیپ فیک ویڈیو کو جنسی ہراسانی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark گرل فرینڈز کے ساتھ دیکھے جانے پر شوہر کی بیوی کو گاڑی... 7 گھنٹے پہلے