اہم خبریں دنیا خمیس مشیط پر داغے گئے 3 میزائل تباہ کردیے، سعودی فوجی اتحاد 93 Newsاکتوبر 2, 202603 views حوثیوں نے سعودی عرب پر پھر میزائل داغے، جنہیں تباہ کردیا گیا۔ سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر ’خمیس مشیط‘ کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا۔