ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے۔ 

ٹرمپ  نے یہ اعلان جی سیون ممالک کی جانب سے اگلے چار ماہ میں 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل کی سپلائی پر راضی ہونے کے بعد کیا گیا ۔

اس سے پہلے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر اپنے ذخائر سے ڈیزل ریلیز نہ کیا تو امریکا انہیں ڈیزل کی سپلائی روک دے گا۔