اہم خبریںدنیا سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔ اس قدم کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔ سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیتن یاہو کی اماراتی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو، اسرائیلی میڈیا 13 منٹس پہلے Bookmark ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر... 52 منٹس پہلے Bookmark ایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل آج ہوں گے 54 منٹس پہلے Bookmark ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت اور ویسٹ انڈیز ون ڈے کے دوران تیز ترین ڈبل سنچری... 3 گھنٹے پہلے