اہم خبریںدنیا آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں طالبات کو روتے ہوئے اسکول سے باہر آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یونیفارم کے قواعد میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد پیش آیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارت اور ویسٹ انڈیز ون ڈے کے دوران تیز ترین ڈبل سنچری... 42 منٹس پہلے Bookmark اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز کا زیادہ استعمال بچوں پر منفی اثرات مرتب... 59 منٹس پہلے Bookmark امریکی ایئرپورٹس پر مسافروں کی چیکنگ کرنے والے افسروں کی کرسیاں اُٹھوالی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہندی فلمیں بنانا سب سے مشکل کام ہے: اجے دیوگن 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اماراتی ایئر لائن کے پائلٹ پر خودکشی کی کوشش کرنے کا شبہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عراق میں امریکا اور اتحادی ممالک کا فوجی مشن باضابطہ طور پر... 3 گھنٹے پہلے