اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی by 93 News 57 منٹس پہلے 57 منٹس پہلے Bookmark 0 ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 4148 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی 12 منٹس پہلے Bookmark ایرانی قونصل خانے نے سفارتی پیغام دینے کیلئے فلم ’باہوبلی‘ کا ویڈیو... 17 منٹس پہلے Bookmark گنگا رام اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے... 49 منٹس پہلے Bookmark اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا 55 منٹس پہلے Bookmark عاطف اسلم کو جرمنی میں شاندار کنسرٹ پر برلن بڈی بیئر ایوارڈ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 4 ہو گئی 1 گھنٹہ پہلے