اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں 2 لاشیں برآمد by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 —فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے گل باز دہقان کے قریب لونگ خیل روڈ پر 2 لاشیں ملی ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اداکارہ رمیا کرشنن کاسٹنگ کاؤچ اور صنفی استحصال پر پھٹ پڑیں 2 گھنٹے پہلے Bookmark سلمان خان کا اپنی نئی فلم کی کاسٹ اور عملے کیلئے لگژری... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کی بھارت کو شکست، فائنل میں... 4 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت 1-2 سے کامیاب، 10ویں مرتبہ ساف چیمپئن بن گیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس 665 پوائنٹس کم ہو گیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark گھاس والی پچز تیار کرنا فاسٹ بولرز کیلئے مثبت قدم ہے: عامر... 5 گھنٹے پہلے