اہم خبریںپاکستان کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے by 93 News 60 منٹس پہلے 60 منٹس پہلے Bookmark 2 تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔ اٹک پُل اور ٹیکسلا سے ٹریفک بحال کردی گئی، موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ دوسری جانب میانوالی میں سی پیک تاحال بند ہے۔ اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف بڑی تعداد میں کنٹینرز تاحال موجود ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فکری دہشت گردی عملی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے، طاہر اشرفی 13 منٹس پہلے Bookmark مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں 16 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل:ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم کی ملک منیر اقبال چنڑ کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 اکتوبر کو موٹر سائیکل پر نہیں تو سائیکل اور سائیکل بھی... 2 گھنٹے پہلے