اہم خبریںدنیا اسرائیل:ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 2 اسرائیل نے رام اللّٰہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کیخلاف نیدرلینڈز کی پابندیوں کے ردعمل میں کیا گیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رام اللّٰہ میں کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کو 7 روز میں سفارتی دستاویزات واپس کرنا ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فکری دہشت گردی عملی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے، طاہر اشرفی 10 منٹس پہلے Bookmark مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں 13 منٹس پہلے Bookmark کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے 57 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم کی ملک منیر اقبال چنڑ کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 اکتوبر کو موٹر سائیکل پر نہیں تو سائیکل اور سائیکل بھی... 2 گھنٹے پہلے