اہم خبریںپاکستان پنجاب سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 — فائل فوٹو خیرپور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی جارہی تھی، بوگی ریلوے پھاٹک لقمان کے سامنے پٹری سے اتری جس کے بعد سروس معطل ہو گئی۔ ریلوے سکھر کی جانب سے ایمرجنسی ٹیم ٹریک کی بحالی کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رکن کی گرفتاری کیلئے اسپیکر کی پیشگی اجازت نئی ایجاد نہیں: اسپیکر... 25 منٹس پہلے Bookmark ایران کی پاسداران انقلاب فورس کا امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ 27 منٹس پہلے Bookmark بروقت معاوضہ نہ ملنا انڈسٹری کے سب سے بڑے مسائل میں سے... 44 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں 10 ویں جماعت کے لڑکے اور لڑکی کے ساتھ بدسلوکی،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال، پانی کی فراہمی شروع 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا میں طاقتور سمندری طوفان مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا، نیویارک اور... 2 گھنٹے پہلے