اہم خبریںپاکستان گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال، پانی کی فراہمی شروع by 93 News 29 منٹس پہلے 29 منٹس پہلے Bookmark 2 — فائل فوٹو گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل ہو گیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہونے کے بعد گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن نے بتایا کہ بجلی کی بندش کے دوران شہر کو تقریباً 30 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا رہا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارت میں 10 ویں جماعت کے لڑکے اور لڑکی کے ساتھ بدسلوکی،... 10 منٹس پہلے Bookmark امریکا میں طاقتور سمندری طوفان مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا، نیویارک اور... 31 منٹس پہلے Bookmark سونی رازدان کا شادی کے بعد اداکاری کے مواقع ختم ہونے کا... 51 منٹس پہلے Bookmark بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان کے نور زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا 1 گھنٹہ پہلے