اہم خبریںکھیل پاکستانی کھلاڑی ریحان راجہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا by 93 News 44 منٹس پہلے 44 منٹس پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ ریحان راجہ نے جرمن کراٹے چیمپئن شپ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ اوبر ہاؤزن میں منعقدہ جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں ریحان راجہ تیسری پوزیشن پر رہے۔ پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ جرمنی کی سیکسونی اسٹیٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کے نور زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی 7 منٹس پہلے Bookmark روما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا 8 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل... 25 منٹس پہلے Bookmark ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رضوان کو تاحال این سی سی آئی اے کا کوئی نوٹس موصول... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فائرنگ سے 3 افراد زخمی، لڑکی چھت سے گر کر جاں بحق 2 گھنٹے پہلے